Tuesday, 23 April 2024, 09:09:19 pm
افغانستان:سرکاری فورسز کی کارروائی کے دوران 15 عسکریت پسند ہلاک
July 07, 2020

File Photo

افغانستان کے صوبے بغلان کے علاقے چشمہ شیر میں سرکاری فورسز کی ایک کارروائی کے دوران پندرہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

ادھر صوبہ ننگرہار میں ایک خودکش کار بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.