Sunday, 15 September 2019, 11:48:00 pm
کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج رات حج پروازوں کا آغاز ہوگا
July 07, 2019

فائل فوٹو

کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج رات حج پروازوں کا آغاز ہوگا ۔

صوبائی ڈائریکٹر حج زاہد محمود نے ریڈیوپاکستان کے کوئٹہ کے نمائندے کو اس سلسلے میں بتایاکہ مدینہ منورہ کیلئے پہلی حج پرواز رات ساڑھے دس بجے کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ایک سو پچاس عازمین حج کو لیکر روانہ ہوگی ۔