Saturday, 20 April 2024, 01:08:59 am
ضلع خضدار، ٹرالر تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے تین افراد جاں بحق
July 07, 2019

ضلع خضدار کے علاقے KARKH میں ایک ٹرالر تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.