Friday, 19 April 2024, 02:32:08 pm
تحفظ خوراک کا پہلا عالمی دن
June 08, 2019

تحفظ خوراک کا پہلا عالمی دن جمعہ کو منایا گیا جس کا موضوع ہے'' خوراک کا تحفظ ہر ایک کی ضرورت''گزشتہ سال بیس دسمبر کو اقوا م متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تحفظ خوراک کا عالمی دن منانے کااعلان کیا تھا۔ یہ دن منانے کا مقصد خوراک کا تحفظ اور انسانی صحت کے لئے ناقص خوراک سے پیدا ہونے والے خطرات کے بچائو میں مدد کے لئے اقدامات کرنا، ان کی نشاندہی کرنا اور ان خطرات سے نمٹنے کے لئے بہتر انتظام کی طرف توجہ مبذول کرانا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.