Friday, 29 March 2024, 06:26:28 pm
سید علی گیلانی کی مسلسل نظر بندی کے خلاف احتجاجی ریلیاں
June 07, 2019

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی مسلسل نظر بندی کے خلاف احتجاجی ریلیاں منعقد کی گئی ہیں۔جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیراہتمام نکالی گئی ریلیوں میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مظاہرین نے علیل رہنما کو طویل عرصے سے مسلسل نظر بند رکھنے پر بھارتی حکام کی شدید مذمت کی۔انہوں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین پر عائد پابندیاں ختم کرنے ، انہیں آزادی سے گھومنے پھرنے اور انہیں اپنی سماجی، مذہبی اور سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.