Wednesday, 26 June 2019, 08:51:06 pm
ہنزہ اور چینی شہر کاشغر کے درمیان ٹریفک کی آمدورفت بحال کردی گئی
June 07, 2019

ہنزہ اور چین کے شہر کاشغر کے درمیان گاڑیوں کی آمدورفت بحال کردی گئی ہے۔ یہ شاہراہ آج صبح Shishkat گائوں میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث بند ہوگئی تھی۔ ادھر ہنزہ کی ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی تدبیر کے طور پر عطا آباد جھیل میں کشتی رانی پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام کشتیاں Aayeenabd منتقل کردی ہیں۔