Thursday, 25 April 2024, 11:31:54 am
فیس بک نے ہواوے کے موبائل فون پر اپنی ایپ کی اپ ڈیٹس معطل کردیں
June 07, 2019

فیس بک نے ہواوے کے موبائل فون پر اپنی ایپ کی اپ ڈیٹس معطل کردی ہیں جوکہ چین کی ایک بڑی موبائل کمپنی کو ایک بڑا دھچکا ہے کیونکہ یہ کمپنی امریکہ کی جانب سے اس کے امریکی ساختہ پارٹس اور سافٹ ویئر کی خریداری پر پابندی عائد کرنے کے باوجود اپنے کاروبار میں اضافہ کیلئے کوشاں ہے۔سوشل نیٹ ورک کمپنی نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ جن صارفین کے پاس پہلے سے ہواوے کے موبائل فونز موجود ہیں وہ اب بھی اس ایپ کو استعمال کرسکتے ہیں اور اس کی اپ ڈیٹس بھی حاصل کرنے کے اہل ہیں تاہم اب ہواوے کے موبائل فونز پر پہلے سے انسٹال کی گئی فیس بک ، وٹس ایپ اور انسٹا گرام جیسی ایپس نہیں ہوں گی۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.