Saturday, 20 April 2024, 06:04:48 pm
عالمی بینک نے نئی رپورٹ میں رواں سال کیلئے عالمی اقتصادی ترقی کی رفتار میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا
June 07, 2019

فائل فوٹو

عالمی بینک نے ایک نئی رپورٹ میں رواں سال کے لئے عالمی اقتصادی ترقی کی رفتار میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

عالمی بینک گروپ کے صدر David Malpass نے واشنگٹن میں ایک بیان میں کہا ہے کہ اگرچہ اگلے سال ترقی پذیر ملکوں میں معاشی استحکام کی توقع ہے تاہم اقتصادی ترقی کی رفتارسست روی کا شکار رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کی معیشتیں تجارتی مسائل سے دوچار ہیں جہاں سرمایہ کاری کی شرح انتہائی کم ہے جبکہ امیرملکوں میں بھی اقتصادی شرح نمو کی رفتار میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

David Melpass نے کہا کہ غربت کے خاتمے اور معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے تیز تر اقتصادی ترقی ناگزیر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.