Saturday, 20 April 2024, 07:46:41 am
بھارت کےغیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں ایمپلائزجوائنٹ ایکشن کمیٹی کااشرف صحرائی کوزبردست خراج عقیدت پیش
May 07, 2021

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کُل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور تحریک حریت کے چیئرمین شہید اشرف صحرائی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ایک آن لائن تعزیتی اجلاس کمیٹی کے صدر فیاض احمد شبنم کی زیر صدارت منعقد ہوا، تمام ارکان نے اشرف صحرائی کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے انتقال کو پورے معاشرے کے لئے ایک بڑا نقصان قرار دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.