Thursday, 25 April 2024, 04:06:17 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی ثقافتی و ادبی تنظیموں اور اداروں کیلئے خصوصی گرانٹ کی منظوری
May 07, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ثقافتی و ادبی تنظیموں اور اداروں کےلئے خصوصی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔

انہوں نے لاہور میں ایک بیان میں کہاکہ حکومت ثقافت اور ادب کے فروغ کے لئے ان اداروں کی خدمات کی قدر کرتی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ صوبے میں ثقافتی اور ادبی سرگرمیوں کو کوروناوائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں بہتری کے بعد مزید فروغ دیا جائے گا۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.