Friday, 29 March 2024, 11:35:57 am
خیبرپختونخوا حکومت کی ہوٹلوں اور ریستورانوں کیلئے لاک ڈاون کے اوقات میں نرمی
May 07, 2020

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہوٹلوں اور ریستورانوں کےلئے لاک ڈاون کے اوقات میں نرمی کی ہے۔

 امداد،بحالی اور آباد کاری کے محکمے کے نوٹیفکیشن کے مطابق کھانے پینے کی اشیا گھر لے جانے اور گھروں پر ان کی فراہمی کی خدمات شام چار بجے کے بعد بھی جاری رکھی جاسکیں گی۔

 یہ اقدام عوامی مفاد میں کیا گیاہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.