Saturday, 25 May 2019, 08:11:57 pm

مزید خبریں

 
حکومت عوام کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائیگی،ماہرتوانائی
May 07, 2019

ماہر توانائی ڈاکٹر گل فراز احمد نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت عوام کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائیگی کیونکہ بجلی کی پیداوار میں بہتری آئی ہے۔

بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر رشید احمد خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاک بھارت کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے اور اس مسئلے کو حل کئے بغیر علاقائی امن ممکن نہیں ہے۔

بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر فاروق حسنات نے کہا کہ روایتی تعلیم اور مدرسوں کے درمیان یکسانیت اور فرق کو تشخیصی طریقوں سے جانچا جاسکتا ہے۔