Tuesday, 16 April 2024, 03:19:22 pm
گلگت بلتستان ورکنگ ڈیویلپمنٹ پارٹی کی7ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
May 07, 2019

 گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گلگت میں ایک اجلاس میں سات نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی جن پر ساڑھے تین ارب روپے لاگت آئے گی۔

 وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں جن ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی ان میں توانائی کے شعبے کے پانچ اور تعمیرات اور گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک ایک منصوبہ شامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.