Saturday, 20 April 2024, 06:28:32 pm
پاکستان کشمیریوں کی حتمی منزل،قانون ساز اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
April 07, 2021

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں پاکستان کو کشمیر ی عوام کی حتمی منزل قرار دیا گیا ہے۔

بدھ کے روز مظفر آباد میں اسمبلی کے اجلاس میں ایوان کی منظور کی گئی قرار داد میں کیا گیا کہ کشمیری عوام پوری ریاست کا پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں ۔ایوان نے دیرینہ مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں او ر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پر امن حل کا مطالبہ کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.