Tuesday, 16 April 2024, 12:41:59 pm
پاکستان جنوبی افریقہ فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائیگا
April 07, 2021

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ میچ آج سینچورین میں کھیلا جارہا ہے ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا ۔ تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.