Wednesday, 24 April 2024, 01:20:48 am
چیئرمین پی سی آر ڈبلیو آر کا آبی مسائل پر قابو پانے کیلئے مزید ذخائر کی تعمیر پر زور
April 07, 2021

آبی وسائل و تحقیق کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشرف نے پانی ذخیرہ کرنے کے انتظام میں بہتری اور ملک بھر میں بڑھتے ہوئے آبی مسائل پر قابو پانے کے لیے مزید ذخائر تعمیر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر حکمت عملی اور مستقبل میں قحط کی کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے طریقہ کاروضع کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.