Thursday, 25 April 2024, 09:42:13 pm

مزید خبریں

 
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں تمام غیر قانونی پابندیوں کی مذمت
April 07, 2021

لندن میں قائم انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی جانب سے کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کی آڑ میں سخت ترین لاک ڈائون ، شہریت کے متنازع قانون کیخلاف مظاہروں ، کسانوں کے احتجاج، دہلی فسادات کو روکنے اور شہری آزادیوں پر پابندی کی مذمت کی ہے ۔ ایک رپورٹ میں انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا کہ بھارت میں لوگوں کوقتل کرنے اور بلوائیوں اور پولیس افسران کی جانب سے اقلیتوں کیخلاف حملوں پر انہیں کھلی چھوٹ حاصل ہے اور اس پر کوئی پکڑ نہیں ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.