Thursday, 25 April 2024, 03:05:46 am
دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد13لاکھ 40ہزارتک پہنچ گئی
April 07, 2020

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعدادتیرہ لاکھ چالیس ہزارتک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک چوہترہزارافراداس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔امریکہ کی جان ہاپکنزیونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں اموات کی تعداددس ہزارجبکہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ ساٹھ ہزارسے تجاوزکرگئی ہے۔سپین میں ہلاک ہونے والوں کی تعدادتیرہ ہزارہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ پینتیس ہزارافراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔اٹلی میں اموات کی تعدادسولہ ہزارہوگئی ہے جبکہ ایران میں تین ہزارسات سوافراداس وباء سے جان کی بازی ہارگئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.