Friday, 29 March 2024, 01:37:21 pm
صحت کا عالمی دن
April 07, 2020

آج (منگل) صحت کا عالمی دن منایا گیا۔

 اس دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ اس سال یہ دن ہم سب کےلئے انتہائی مشکل وقت میں آیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ہم ان لوگوں کے بے حد مشکور ہیں جو کورونا وائرس کی وبا سے لڑنے کےلئے خود کو خطرے میں ڈال کر دن رات کام کررہے ہیں۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.