Monday, 22 October 2018, 02:45:09 am
گلگت بلتستان میں پہلے صنعتی زون کو جلد فعال کردیا جائے گا، حفیظ الرحمن
April 07, 2018

file photo

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پہلے صنعتی زون کو جلد فعال کردیا جائے گا۔

گلگت میں گلگت بلتستان کے ایوان صنعت وتجارت کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر میں چھوٹی صنعتی یونٹوں کو صنعتی زون میں منتقل کردیا جائے گا۔