ترشاوا پھلوں کی نمائش بدھ کواسلام آباد میں شروع ہوئی جو دوروز جاری رہے گی۔
افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری تجارت محمد یونس ڈھاگا نے کہاکہ ترشاوا پھلوں کی برآمد کو فروغ دینا حکومت کی ترجیح ہے اور اس ضمن میں تمام ممکنہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔