Friday, 29 March 2024, 10:26:47 am
پاکستان ریلوے ای کامرس کےذریعےزیادہ سےزیادہ آمدن حاصل کرنےوالاپہلا ادارہ بن گیا
March 07, 2018

 پاکستان ریلوے ای کامرس کے ذریعے زیادہ سے زیادہ آمدن حاصل کرنے والا پہلا ادارہ بن گیا ہے۔

   بدھ کو لاہور میں ایک بیان میں ریلوے کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے انٹر نیٹ کے ذریعے ایک دن میں ایک کروڑ مالیت کے ٹکٹ فروخت کرنے کا ہدف حاصل کیا ہے۔

 ریلوے کےوزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو افسر جاوید انوار اور دوسرے حکام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ریلوے کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور لوگوں کو سہولتیں فراہم کرنے کا سفر جاری رہے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.