Friday, 19 April 2024, 06:49:14 pm
وفاقی حکومت کی سمارٹ میٹرز منصوبے کیلئے ایک ارب روپے کی منظوری
March 07, 2018

گلگت  بلتستان قانون ساز اسمبلی کو بدھ  کے روزبتایا گیا کہ وفاقی حکومت نے سمارٹ میٹرز منصوبے کیلئے  ایک ارب روپے کی منظوری دی ہے۔کارروائی کے دوران ایک سوال کے جواب میں سینیٹر وزیر محمد اکبر تابان نے کہا کہ ابتدائی طور پر گلگت اور سکردو میں اس سکیم پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے محکمے نے بجلی کے مناسب استعمال اور اس کے غیرضروری استعمال کی روک تھام کیلئے ایک آگاہی مہم شروع کی ہے۔سپیکر نے بعد میں اجلاس کو غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.