Friday, 29 March 2024, 01:53:01 pm
بلوچستان، ضلع مستونگ سے 6 دہشتگرد گرفتار
March 07, 2018

محکمہ انسداد دہشت گردی نے بلوچستان کے ضلع مستونگ سے چھ دہشت گردوں کو گرفتارکیاہے۔

دہشت گردوں کاتعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمدہواہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.