Thursday, 15 April 2021, 06:41:47 pm
وزیراعلیٰ کاژوب میر علی خیل روڈ فیزون کا افتتاح
February 07, 2021

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے اتوار کے روز ضلع شیرانی میں ژوب میر علی خیل روڈ کے فیزون کا افتتاح کیا۔

انہوں نے پچھتر کلو میٹر طویل ژوب میر علی خیل روڈ کے فیز ٹو کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس سڑک کی تعمیر ژوب اور شیرانی کے اضلاع کو خیبر پختونخوا اور اسلام آباد تک آسان رسائی فراہم کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.