Friday, 26 February 2021, 11:53:09 pm
ممتاز شاعر صوفی غلام مصطفی تبسم کی43 ویں برسی
February 07, 2021

File Photo

اردو کے ممتاز شاعر صوفی غلام مصطفی تبسم کی 43 ویں برسی اتوار کے روز منائی گئی۔
صوفی تبسم چار اگست1899 ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔
وہ ایک عظیم شاعر اور معلم تھے اور انہوں نے فیض احمد فیض' ن۔ میم۔ راشد اور احمد ندیم قاسمی سمیت طلبا کی تین نسلوں کو تعلیم دی جو بعد میں ممتاز شاعر بنے۔
صوفی تبسم نے بچوں پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ان کے لئے گرانقدر ادب تخلیق کیا۔
وہ1978 ء میں آج کے دن وفات پاگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.