Friday, 29 March 2024, 03:02:33 am
حکومت علاقے میں فنی تعلیم کی ترقی کیلئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کرے گی،وزیراعلیٰ
February 07, 2021

File photo

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ محمد خالد خورشید نے کہا ہے کہ حکومت علاقے میں فنی تعلیم کی ترقی کیلئے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کرے گی۔لاہور میں یونیورسٹی آف لاہور کے زیر اہتمام بریفنگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت میڈیکل کالج اور انسٹی ٹیوٹ آف ہاسپٹیلٹی مینجمنٹ کے قیام کیلئے نجی شعبے کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.