Friday, 29 March 2024, 04:35:26 pm
صوفی تبسم کی 42ویں برسی
February 07, 2020

 

 ممتاز شاعر صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی  بیالیسویں برسی جمعہ کو منائی گئی۔

 انہیں بچوں کی شاعری میں سرخیل تصور کیا جاتا ہے۔بچوں کےلئے ان کی مشہور نظموں میں ٹوٹ بٹوٹ اور جھولنے شامل ہیں۔

انہیں 1962 میں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

 صوفی غلام مصطفی تبسم کا انتقال سات فروری 1978 میں لاہور میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.