وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اٹک کے پرنس ملک عطاء محمد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیاہے۔
انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں عطاء محمدکوزبردست خراج عقیدت پیش کیااوران کی مغفرت کیلئے دعاکی۔