Saturday, 23 February 2019, 05:16:57 am
وزیر اعلیٰ کی خصوصی افراد کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت
February 07, 2019

وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے محکمہ سماجی بہبود کو علاقے میں خصوصی افراد کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔