Sunday, 25 August 2019, 09:35:18 am
حکومت معیشت کو بحران سے نکالنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کررہی ہے،وزیر مملکت
February 07, 2019

محاصل کے وزیر مملکت حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو بحران سے نکالنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔وہ آج اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔