Thursday, 25 April 2024, 12:09:26 pm
صوفی غلام مصطفی تبسم کی برسی
February 08, 2018

اردو زبان کے ممتاز شاعر صوفی غلام مصطفی تبسم کی برسی بدھ کو منائی گئی ۔ وہ چار اگست 1899 کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔

انہوں نے سیکرپٹ ایڈوائزر کی حیثیت سے ریڈیو پاکستان میں خدمات انجام دیں اور براڈ کاسٹر کے طور پر شہرت پائی۔صوفی تبسم کو تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز عطا کئے گئے ،ایران کی حکومت نے بھی انہیں تمغہ نشان سپاس عطا کیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.