Thursday, 27 January 2022, 03:43:57 am
دیہی علاقوں میں تیزترین انٹرنیٹ کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں،امین الحق
January 07, 2022

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ حکومت دیہی علاقوں میں تیزترین انٹرنیٹ سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ جمعہ کے روز کراچی میں تیزرفتار موبائل براڈ بینڈ معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بڑے شہروں میں براڈبینڈ منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ تھری جی اور فور جی ٹاورز نصب کئے جا رہے ہیں جبکہ وزیراعظم کی ہدایت پر آئی ٹی سے متعلقہ منصوبے بروقت مکمل کئے جار ہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.