Monday, 06 July 2020, 09:26:43 am
سری لنکا کو ٹی ٹونٹی میں شکست
January 07, 2020

 بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔

سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔

بھارت نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 17.3 اوور میں حاصل کر لیا۔

بھارت کو سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل۔