Tuesday, 16 April 2024, 01:40:05 pm
گلگت بلتستان: تازہ برفباری کے بعد موسم مزید سرد
January 07, 2020

 گلگت بلتستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تازہ برفباری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔

 سکردو ،گوپس اور بگروٹ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت منفی آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 ادھر خراب موسم کے باعث  اسلام آباد سے گلگت کےلئے پہلی پرواز بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.