Saturday, 20 April 2024, 08:59:59 am
بلوچستان: ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ کے الٹنے سے 2افراد جاں بحق
January 07, 2019

  بلوچستان میں لسبیلہ کے قریب Bela کے علاقے میں ایک مسافر کوچ کے اُلٹنے سے دوافراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔

 امدادی ٹیموں نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو سول ہسپتال بیلہ منتقل کردیا ہے۔

 یہ حادثہ تیز رفتار ی کے باعث  پیش آیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.