وزیر اعلیٰ نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ اور انسپکٹر جنرل سندھ پولیس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

06 اکتوبر 2016 (19:40)
0

سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ معلومات پرموثر کارروائیوں اور ٹارگٹڈ آپریشن کے ذریعے کراچی شہر میں امن بحال کردیا ہے ۔
انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ اور انسپکٹر جنرل سندھ پولیس سے جمعرات کے روز کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
وزیراعلی نے امن وامان کی مجموعی صورتحال خصوصاً محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات پرتبادلہ خیال کیا ۔