انہوں نے اسلام کی تبلیغ اور اسلام کے پیروکاروں میں اتحاد کے فروغ کے حوالے سے مرحوم عالم دین کی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم اوروزیرا علیٰ پنجاب کا علامہ شاہ تراب الحق قادری کے انتقال پر افسوس کا اظہار
06 اکتوبر 2016 (15:46)
0

وزیراعظم محمد نواز شریف اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ممتاز عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اسلام کی تبلیغ اور اسلام کے پیروکاروں میں اتحاد کے فروغ کے حوالے سے مرحوم عالم دین کی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔