عراقی وزارت خارجہ نے کونسل سے کہا ہے کہ وہ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں سے موصل کا کنٹرول واپس لینے کیلئے عراق کی طرف سے بڑی فوجی کارروائی سے پہلے عالمی امداد تیز کرنے کے لئے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔

عراق کی ترک فوجیوں کی بغیر اجازت موجودگی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست
06 اکتوبر 2016 (15:37)
0

عراق نے شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی بغیر اجازت موجودگی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔سرکاری ٹیلی ویژن نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ نے کونسل سے کہا ہے کہ وہ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں سے موصل کا کنٹرول واپس لینے کیلئے عراق کی طرف سے بڑی فوجی کارروائی سے پہلے عالمی امداد تیز کرنے کے لئے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔