File photo

فرانس کا شام میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی حمایت کے حصول کیلئے نئی کوششوں کا آغاز
06 اکتوبر 2016 (11:40)
0

فرانس نے شام میں جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی حمایت کے حصول کیلئے نئی کوششوں کا آغاز کیا ہے جس سے شام کے شہر حلب میں شدید بمباری کے بعد امدادلے جانے کی اجازت دی جائے گی۔

شام کی فوج نے کہا ہے کہ فوجی کمانڈروں نے حلب میں فضائی حملوں اور گولہ باری میں کمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہاں انسانی صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکے۔