file photo

پرتگال کے سابق وزیراعظم اقوام متحدہ کے آئندہ سیکرٹری جنرل بننے کے امیدوار
06 اکتوبر 2016 (09:59)
0

پرتگال کے سابق وزیراعظمAntonio Guterres اقوام متحدہ کے آئندہ سیکرٹری جنرل بننے کے امیدوارکے طورپرسامنے آئے ہیں۔ نامزدامیدوارکے انتخاب کی تصدیق کیلئے باضابطہ رائے شماری جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہورہی ہے۔

Antonio Guterres جنہوں نے دس سال تک اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کی سربراہی کی۔ اگلے سال کے شروع میں سیکرٹری جنرل کاعہدہ سنبھالیں گے۔