file photo

ملک میں موسم زیادہ گرم اورخشک رہے گا:محکمہ موسمیات
06 اکتوبر 2016 (09:17)
0

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم لاہور، فیصل آباد اورہزارہ ڈویژنوں اوربالائی فاٹا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

جمعرات کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت۔
اسلام آباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہو پچیس
کراچی اٹھائیس
پشاور بائیس
کوئٹہ تیرہ
گلگت ،مری اورمظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ