File photo

ملک بھرمیں بلاامتیاز ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کافیصلہ
06 اکتوبر 2016 (09:15)
0

وزیراعظم کے پائیدارترقی کے اہداف پروگرام کی رہبرکمیٹی نے ملک بھرمیں بلاامتیاز ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کافیصلہ کیاہے۔ اس بات کافیصلہ پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر اورکمیٹی کے چیئرمین شیخ آفتاب احمد کی زیرصدارت اسلام آباد میں کمیٹی کے ابتدائی اجلاس میں کیاگیا۔

کمیٹی نے مختلف دیہات کو گیس کی فراہمی کیلئے ایک ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی۔