وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بات کراچی میں صدر کے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران لوگوں سے گفتگو کررہے تھے۔

file photo

حکومت کراچی میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے:مراد
06 اکتوبر 2016 (07:32)
0

وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ حکومت کراچی میں امن وامان برقرار رکھنے اورسماج دشمن عناصرکے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہے۔ وہ کراچی میں صدر کے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران لوگوں سے گفتگو کررہے تھے۔

وزیراعلیٰ عوام کے جرائم پیشہ عناصرپرکڑی نگاہ رکھنے اورشہرمیں دیرپاامن وامان برقرار رکھنے کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے تعاون کرنے سے انتہائی متاثر ہوئے۔