file photo

امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں:مراد
06 مئی 2017 (20:32)
0

وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔انہوں نے ہفتے کے روز کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ بعض متعلقہ افسر پرجہ آئوٹ کرنے میں ملوث ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پولیس مجرموں کی شناخت کیلئے واقعے کی تفتیش کررہی ہے۔