یہ فیصلہ ہفتے کے روز کراچی میں سیکرٹری صحت فضل اللہ پیچوہو کی صدارت میں ایک اجلاس میں کیا گیا

file photo

سندھ کی وزارت صحت کا چکن گُنیا بیماری کے ٹیسٹ کیلئے 20ہزار کٹس درآمد کرنیکا فیصلہ
06 مئی 2017 (19:23)
0

سندھ کی وزارت صحت نے چکن گُنیابیماری کے ٹیسٹ کیلئے بیس ہزار کٹس درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ہفتے کے روز کراچی میں سیکرٹری صحت فضل اللہ پیچوہو کی صدارت میں ایک اجلاس میں کیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے اجلاس کو اس وبائی امراض کی روک تھام کیلئے حکومت کے اقدامات اور عالمی ادارہ صحت کی طرف سے کراچی کے دورے میں دی گئی تجاویز سے آگاہ کیا۔