ممنو ن حسین نے کہاہے کہ تاجروں اور کاروباری شخصیات نے نمائش کے انعقاد سے یہ پیغام دیا ہے کہ خیبرپختونخوا ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ہے۔

06 مئی 2017 (14:41)
0

صدر ممنون حسین نے خیبرپختونخواء میں سلامتی اور امن وامان کی صورتحال میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔آج اسلام آباد میں میڈان کے پی کے ، کے موضوع پر ایک نمائش سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاجروں اور کاروباری شخصیات نے اس نمائش کے انعقاد سے یہ پیغام دیا ہے کہ صوبہ ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری کے لئے محفوظ ہے۔