انگلینڈ کو دومیچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

ایک روزہ کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے آئرلینڈ کو7 وکٹوں سے ہرا دیا
06 مئی 2017 (08:10)
0

انگلینڈ کے شہر برسٹل میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں انگلینڈ نے آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئر لینڈ نے ایک سو چھبیس رنز بنائے۔
جواب میں انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف بیس اوورز میں حاصل کرلیا۔  انگلینڈ کے LegسپنرRashid نے ستائیس رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں۔  انگلینڈ کو دومیچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔
دوسرا میچ کل لارڈز میں کھیلا جائے گا۔