file photo

موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
06 مئی 2017 (07:11)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

تاہم کشمیر بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم انتہائی گرم رہے گا۔
ہفتہ کی صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت:
اسلام آباد 22ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 26
کراچی 28
پشاور 23
کوئٹہ 13
گلگت اورمری 15
اورمظفرآباد 16ڈگری سینٹی گریڈ