ساؤتھی نے 2،اے ایف ملنی 3،اینڈرسن 3،اور سینٹ نر اور بولٹ نے ایک ،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

برطانیہ نے نیوزی لینڈ کو87رنز سے ہراد یا
06 جون 2017 (20:59)
0

  کارڈف میں کھیلے گئے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے میچ میں برطانیہ نے نیوزی لینڈ کو 87رنز سے ہرا دیا۔

برطانیہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.3اوورز میں 310رنز بنائے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم44.3اوورز میں 223رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
ہیلز56،جے روٹ64،سٹروکس48،بٹلر نے 61رنزبنائے۔